منیر نیازی انتقال کرگئے

منیر نیازی انتقال کرگئے

منیر نیازی

Zafar Iqbal
فیض احمد فیض کے انتقال کے بعد اتنے تھوڑے عرصے میں یہ بہت بڑا صدمہ ہے جس سے معاصر شاعری دو چار ہوئی ہے۔ میں نے محُبی افتخار عارف سے کہا کہ نماز جنازہ دو بجے بعد دوپہر ہے اگر آ سکو تو ضرور آنا کہ یہ منیر نیازی […]