محمد اظہار الحق کی شاعری

Monday, January 29, 2007

 

محمد اظہار الحق کی شاعری

 

 

 

 

 

 

ایک بات ابتداء ہی سے صاف ہو جانی چاہیے۔ میں  محض ایک غزل گو ہوں  اور اپنے حدود و قیود سے اچھی طرح واقف بھی ۔ اگرچہ غزل کے بارے میں  میری رائے کو کوئی استناد حاصل نہیں  ہے میں  نظم پر بھی اظہار رائے کچھ زیادہ […]

“آنے والاکل” شہزاداحمدکاتازہ مجموعہ کلام

 والاکل” شہزاداحمدکاتازہ مجم“آنےوعہ کلام

منیرنیازی کی رحلت کے بعدسینئرشعراء میں لے دے کے اب ہمارے پاس احمدفراز اورشہزاد احمدہی رہ گئے ہیں جن کی زندگی کی ہمیں دعائیں مانگتے رہناچاہیے یہ کتاب میرے پاس پچھلے سال سے پڑی تھی ادھرادھرسے جستہ جستہ دیکھی تو مجھ پرکوئی خاص اثر نہ ہواکیونکہ شاعری تواپنے آپ کوخود پڑھواتی […]

نثری نظم کے بارے میں کچھ مزید

نثری نظم کے بارے میں کچھ مزید

محمد اظہار الحق میرے ان دوستوں میں سے ہیں جو ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے ہیں اور ہمیں ایک دوسرے کی مدح خوانی کا شرف بھی حاصل ہے شاید اسی لئے ہم ایک دوسرے کے بارے میں بے لاگ رائے کا بھی اظہار کر دیا […]

“محبت زمانہ سازنہیں”،نثموں کی ایک اورکتاب

رابعہ سرفراز نے اپنی نثری نظموں کایہ مجموعہ کوئی چارسال پیشتر مجھے فیصل آباد میں ایک مشاعرے کے دوران عنایت کیاتھا میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو نثری نظم کوصنف شاعری تسلیم نہیں کرتے جن میں احمد ندیم قاسمی جیسے ثقہ بزرگ بھی شامل ہیں جبکہ میں دیگر کئی جگہوں پراس کے بارے […]

Monday, January 08, 2007

“سمبل”2کی اشاعت

“سمبل” کا دوسرا شمارہ وقت پر شائع ہو گيا ہے اور يہ بساغنيمت ہے ،حصہ غزل اور مضامين البتہ توقعات کے مطابق نہيں  غزليں  ايک ہی طرح کی ہيں  سپاٹ اور بے جان، کہ ايک ہی شاعر کی تخليق لگتی ہيں  غزل پر ايک عرصے سے جو برا وقت آياہوا […]