سہ ماہی “قرطاس” گوجرانوالہ کا تازہ شمارہ

Tuesday, March 27, 2007

 

سہ ماہی “قرطاس” گوجرانوالہ کا تازہ شمارہ

 

 

 

 

 

 

زیر نظر پرچہ نواں  شمارہ ہے جو سالنامے کے طور پر شائع کیا گیا ہے جو کم و بیش ساڑھے پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے، اور جسے شاعر جان کاشمیری گزشتہ دو برسوں  سے باقاعدگی کے ساتھ چھاپ رہے ہیں ۔ مراکز سے دور […]

محمد حمید شاہد کا ناول “مٹی آدم کھاتی ہے”

 

 

محمد حمید شاہد کا ناول “مٹی آدم کھاتی ہے”

 

 

 

 

 

 

پچھلے دنوں  محمد شاہد حمید کا افسانہ “برشور” پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں  کردار سازی کا ہنر دیکھتے ہوئے مجھے منٹو یاد آ گیا کہ یہ کام اس سے خاص ہو کر رہ گیا تھا، اور، آپ کو کوئی تحریر پڑھ کر منٹو یاد آجائے […]

اب ایک بسنتی غزل۔

اب ایک بسنتی غزل۔
طلسم ہوش ربا میں  پتنگ اڑتی ہے
کسی عقب کی ہوا میں  پتنگ اڑتی ہے
چڑھے ہیں  کاٹنے والوں  پہ لوٹنے والے
اسی ہجوم بلا میں  پتنگ اڑتی ہے
پتنگ اڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں  پتنگ اڑتی ہے
کہیں  چھتوں  پہ بپا ہے بسنت کا تہوار
کہیں  پہ تنگئی جا میں  […]