اب ایک بسنتی غزل۔
اب ایک بسنتی غزل۔
طلسم ہوش ربا میں پتنگ اڑتی ہے
کسی عقب کی ہوا میں پتنگ اڑتی ہے
چڑھے ہیں کاٹنے والوں پہ لوٹنے والے
اسی ہجوم بلا میں پتنگ اڑتی ہے
پتنگ اڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں پتنگ اڑتی ہے
کہیں چھتوں پہ بپا ہے بسنت کا تہوار
کہیں پہ تنگئی جا میں […]
Posted on March 6th, 2007 by adil
Filed under: General | 2 Comments »