رابعہ سرفراز اوراشفاق بابر کی شاعری

 

رابعہ سرفراز اوراشفاق بابر کی شاعری

 

 

 

 

 

 

رابعہ سرفراز کی نثری نظموں  کے مجموعے “محبت زمانہ ساز نہیں  ” پر  میں کچھ عرصہ پہلے اظہار خیال کرچکاہوں  جوکچھ ایساپسندیدہ نہیں تھا اورنہ ہی خود مجھے اس کالم سے کوئی خوشی حاصل ہوئی تھی شاعری کوتو ویسے ہی غیرمعمولی ہوناچاہیے جبکہ نثری نظم کے اپنے حدود وقیود […]

سہ ماہی “قرطاس” گوجرانوالہ کا تازہ شمارہ

Tuesday, March 27, 2007

 

سہ ماہی “قرطاس” گوجرانوالہ کا تازہ شمارہ

 

 

 

 

 

 

زیر نظر پرچہ نواں  شمارہ ہے جو سالنامے کے طور پر شائع کیا گیا ہے جو کم و بیش ساڑھے پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے، اور جسے شاعر جان کاشمیری گزشتہ دو برسوں  سے باقاعدگی کے ساتھ چھاپ رہے ہیں ۔ مراکز سے دور […]

محمد حمید شاہد کا ناول “مٹی آدم کھاتی ہے”

 

 

محمد حمید شاہد کا ناول “مٹی آدم کھاتی ہے”

 

 

 

 

 

 

پچھلے دنوں  محمد شاہد حمید کا افسانہ “برشور” پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں  کردار سازی کا ہنر دیکھتے ہوئے مجھے منٹو یاد آ گیا کہ یہ کام اس سے خاص ہو کر رہ گیا تھا، اور، آپ کو کوئی تحریر پڑھ کر منٹو یاد آجائے […]

اب ایک بسنتی غزل۔

اب ایک بسنتی غزل۔
طلسم ہوش ربا میں  پتنگ اڑتی ہے
کسی عقب کی ہوا میں  پتنگ اڑتی ہے
چڑھے ہیں  کاٹنے والوں  پہ لوٹنے والے
اسی ہجوم بلا میں  پتنگ اڑتی ہے
پتنگ اڑانے سے کیا منع کر سکے زاہد
کہ اس کی اپنی عبا میں  پتنگ اڑتی ہے
کہیں  چھتوں  پہ بپا ہے بسنت کا تہوار
کہیں  پہ تنگئی جا میں  […]

اور اب يہ تازہ ترين۔

اور اب يہ تازہ ترين۔
بيٹھے رہے اور بن نہ سکی بات ہماری
کيا کيجئے اتنی ہی تھی اوقات ہماری
کچھ اپنے سوا ہم کو دکھائی نہيں  ديتا
رہتی ہے فقط پيش نظر ذات ہماری
دشنام ہے ، رسوائی ہے اور طعنہ اغيار
ہوتی ہے تو اضع يہی دن رات ہماری
خوش فہم ہوں  جتنے بھی زيادہ ،مگر اے کاش
تصديق تو کرتے […]

قاضی صاحب کے لئے ایک کالم

Sunday, February 25, 2007

 

قاضی صاحب کے لئے ایک کالم

 

 

 

 

 

 

شعر و شاعری کا شوق کم و بیش ہر شخص کو ہوتا ہے بلکہ حق تو یہ ہے کہ ہر تھوڑا بہت پڑھا لکھا آدمی بھی عمر کے کسی حصے ، خصوصی زمانہ طالب علمی میں  خواہ وہ کتنے بھی مختصر عرصے کيلئے کیوں  نہ ہو، […]

“نہ قفس نہ آشيانہ” شبنم شکيل کے افسانے

 

“نہ قفس نہ آشيانہ” شبنم شکيل کے افسانے

 

 

 

 

 

 

راہ چلتے دو مسافراکٹھا ہوئے تو ايک نے دوسرے سے پوچھا “تم نے کبھی بھوت ديکھا ہے ؟”
“نہيں، تم نے کبھی ديکھا  ہے ؟” دوسرے نے پوچھا
“ہاں ” يہ کہہ کر وہ غائب ہو گيا !
اسے دنيا کا مختصر ترين افسانہ قرار ديا گيا ہے ويسے افسانے […]

منیر نیازی کے حوالے سے کچھ مزید

Saturday, February 17, 2007

 

منیر نیازی کے حوالے سے کچھ مزید

 

 

 

 

 

 

ایک روسی شاعر کے بارے میں  منقول ہے کہ ایک دفعہ وہ ایک بہت بڑے  مجمع کے سامنے اپنی ایک طویل نظم سنارہا تھا کہ بیچ میں  کسی جگہ بھول گیا اور چپ ہو گیا لیکن کم و بیش تمام حاضرین نے یک زبان ہو […]

دوسری زندگی ……..یاسمین حمیدکا کل کلام

Monday, February 12, 2007

 

دوسری زندگی ……..یاسمین حمیدکا کل کلام

 

 

 

 

 

 

میں ایک کاہل ، غیر منظم اورغیر ذمہ دار آدمی ہوں ۔ کتابیں جو میرے پاس آتی ہیں ان کی رسید دینا میری سرشت ہی میں شامل نہیں ۔ ہر کتاب بھیجنے والا میری رائے کا طلب گار ہوتا ہے جسے میں ہرگز سند نہیں سمجھتا […]

اوراب ایک تازہ غزل۔

اوراب ایک تازہ غزل۔
گم ہوتے گئے آپ ہی امکان ہمارے
مشکل ہوئے جو کام تھے آسان ہمارے
بکھرے ہو کہاں  ، اے خس و خاشاک  تمنا
غائب ہو کدھر ، اے سروسامان ہمارے
دریاؤں  سے اب سوکھتا ہی جائے گا پانی
اور پھیلتے جائیں گے بیابان ہمارے
ہوگا نہیں  موجود تواضع کیلئے کچھ
رک جائیں گے اب آپ ہی مہمان ہمارے
بازار ہیں  […]